Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نگران حکومت کو 90 دن سے زیادہ حکومت کرنے کا اختیار نہیں ہے، محمد حسن محنتی

Now Reading:

نگران حکومت کو 90 دن سے زیادہ حکومت کرنے کا اختیار نہیں ہے، محمد حسن محنتی

نگران حکومت کو 90 دن سے زیادہ حکومت کرنے کا اختیار نہیں ہے، محمد حسن محنتی

امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ محمد حسن محنتی نے کہا ہے کہ نگران حکومت کو 90 دن سے زیادہ حکومت کرنے کا اختیار نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ محمد حسن محنتی نے ٹھٹھہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی بے روزگاری اور غربت نے غریب عوام کی کمر توڑدی ہے، نااہل حکمران ملک کو کرپٹ ممالک میں شامل کر دیا ہے، اس وقت بجلی مہنگی ہو رہی ہے ہر ماہ بجلی کی یونٹ میں اضافہ ہو رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ لوگ اس وقت خوف و حراس کا شکار ہیں، اب ڈالر سستا ہو رہا ہے تو پیٹرو اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کمی ہونی چاہیئے، گیس کے ملک میں وافر مقدار میں پیدا ہوتی مگر حکومت گیس کی قیمتوں میں اضافے کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے، نگران حکومت مہنگائی کے معاملہ میں بہت آگے ہیں، آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن ہے چل رہی ہے، نگران حکومت کو یہ مینڈیٹ نہیں کے ملک کے اداروں کو پرائیویٹ کریں، یہ اختیار صرف منتخب حکومت کو ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی مہنگائی پر احتجاج کر رہے ہیں دیگر جماعتیں اس مسئلے پر خاموش ہیں، پورے سندھ صوبے کے اندر اغوا برائے تاوان کامسئلا چل رہا ہے ٹھٹھہ کے نوجوان کو بھی اغوا کیا گیا ہے، ہم مطالبہ کرتے ہیں ڈاکو کے خلاف آپریشن کر کے عرفان مسیح سمیت دیگر افراد کو بازیاب کرایا جائے۔

امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ محمد حسن محنتی نے مزید کہا کہ ہر جگہ مافیہ ہے چینی مافیہ آٹا مافیہ ذخیرہ اندوزی کرکے مھنگائی میں اضافہ کرنے پر تلے ہیں ان کے خلاف ضلعی انتظامیہ حرکت میں آئے، عام انتخابات ہر صورت میں ہونی چاہیے ہم مطالبہ کرتے فوری طور پر انتخابات کرائے جائیں، نگران حکومت کو 90 دن سے زیادہ حکومت کرنے کا اختیار نہیں ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے فرانس کےسفیرکی ملاقات کا اعلامیہ جاری
شیرافضل مروت پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی سے باہر
بلوچستان حکومت میں شامل جماعتوں کے اراکین کی ناراضی برقرار
لاہور اور پشاور کور میں فوجی اعزازات عطا کرنےکی تقریبات
وکلا کےجائز مطالبات کا احترام ہے، معاملہ افہام و تفہیم سے حل کیا جائے، قائدین کااتفاق
9 مئی کو ملکی دفاع  کمزورکرنے کی سازش کی گئی، عطا تارڑ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر