Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا

Now Reading:

حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا

حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا

حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

سندھ حکومت نے یکم مئی یوم مزدور پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے اور اس حوالے سے چیف سیکرٹری سندھ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

کابینہ ڈویژن کے سرکلر میں یکم مئی کو عام تعطیل کے طور پر شامل کیا گیا ہے، اس دن ملک بھر میں تمام اسکول، نجی اور سرکاری دفاتر بند رہیں گے جبکہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے یکم مئی کو بھی بینک تعطیل کا اعلان متوقع ہے۔

یاد رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے اس سال یکم مئی چھٹی کا باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔

 واضح رہے کہ عالمی یوم مزدور، یکم مئی کو دنیا بھر میں منایا جاتا ہے، یہ دن مزدوروں کی شراکت کو تسلیم کرنے اور ان کے حقوق کی وکالت کرنے کا دن ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایک اور وعدہ پورا کر دیا
پنجاب اسمبلی کااجلاس 9مئی کو دوپہر 2 بجے طلب
آئی سی سی آئی کے وفد کی نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ملاقات  
بھارتی ٹیم پاکستان کب آئے گی؟ نائب صدر بی سی سی آئی نے بتادیا
وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں لیکن ہر معاملے پر سپورٹ کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
معاشی اہداف درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں، وزیر خزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر