Follow us on
پاکستان کی نامور اداکارہ ریما خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
ریما خان کی جانب سے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں انہیں مغربی لباس پہنے دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔