ہانیہ عامر کی دلکش تصاویر مداحوں کو بھاگئیں
15th Dec, 2022. 03:53 pmپاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
اداکارہ کی جانب سے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں ہانیہ عامر کو گلابی رنگ کا خوبصورت لباس پہنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔
Advertisement
01 / 02
Advertisement
02 / 02
Advertisement