حریم فاروق کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول
15th Dec, 2022. 03:46 pmپاکستانی اداکارہ حریم فاروق کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں وہ مغربی لباس پہنی ہوئی ہیں۔
شئیر کی گئی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کمنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
Advertisement
Advertisement
01 / 04

Advertisement
02 / 04

03 / 04

04 / 04

Advertisement
Advertisement