عائزہ خان کی خوبصورتی کے مداح دیوانے
07th Dec, 2022. 10:34 amپاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
اداکارہ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں وہ مشرقی لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔
شئیر کی گئی تصاویر کو ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
Advertisement
01 / 04
02 / 04
03 / 04
04 / 04
Advertisement