Advertisement

پاکستانی گوگل پر پورے سال کیا سرچ کرتے رہے؟ رپورٹ نے تہلکہ مچادیا

مقبول ترین سرچز

سال 2021 کے اختتام پر سرچ انجن نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں پاکستانیوں کے مقبول ترین سرچز شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اس سال پاکستانیوں پر کرکٹ کا جنون چھایا رہا جبکہ فلموں اور ڈراموں کی جانب سے کافی رجحان دیکھا گیا ہے۔

کرکٹ میں سب سے زیادہ سرچز جنوبی افریقہ، انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے ساتھ پاکستان کے مقابلے شامل تھے، مختلف سیریز، آئی سی سی ٹی20 اور پی ایس ایل کے میچ کے سرچز بھی میں شامل تھے۔

اس کے علاوہ اس سال پاکستانیوں میں سب سے مقبول فلم اور ڈراموں میں سرفہرست نیٹ فلیکس پر نشر ہونے والا ’اسکوئڈ گیم‘  پہلے نمبر پر جبکہ پاکستانی ڈرامہ ’خدا اور محبت‘ دوسرے نمبر پر موجود ہے۔

اسکے علاوہ ٹاپ 10 کی فہرست میں بگ باس 15، ارطغرل غازی اور کورلوس عثمان و دیگر پاکستانی ڈرامے بھی شامل ہیں۔

Advertisement

علاوہ ازیں پاکستانیوں میں سرچ کئے جانے والے کھلاڑیوں میں شعیب اختر پہلے نمبر پر جبکہ آصف علی اور فخر زمان دوسرے اور تیسرے نمبر پر موجود رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انٹارکٹیکا میں آسمان سے سونا برسنے لگا
جاپان سے تعلق رکھنے والے شخص نے انوکھا پزل حل کر کے سب کو حیران کردیا
صحرا کے وسط میں سرسبز باغ نے دنیا کو حیران کردیا
دنیا کے 10ایسے حیران کن حقائق جنہیں آپ نہیں جانتے
امریکی شخص نے 24 گھنٹوں میں کتنی بار اسکواٹس کرکے عالمی اعزاز اپنے نام کیا؟
اس مشروم کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
Next Article
Exit mobile version