عمران خان کیلئے آئی سی سی کا ٹوئٹ

آئی سی سی نے سابق کپتان عمران خان کے لیے ایک یاد گاری ٹوئٹ کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق عالمی کرکٹ کونسل آئی سی سی نے وزیر اعظم عمران خان کےتیس سال قبل آج ہی کے دن کرکٹ میچ میں انجام دئے گئے ایک کارنامے پر ٹوئٹ کیا ہےجب پاکستان نےنہروکپ کے فائنل میں ویسٹ انڈیز کوشکست دی تھی۔
#OnThisDay in 1989, Pakistan overcame an unbeaten 107 by Desmond Haynes to win the Nehru Cup final.
Captain Imran Khan was one of three Pakistan players to score fifties, and also took 3 wickets. pic.twitter.com/NHlTu3wLPf
Advertisement— ICC (@ICC) November 1, 2019
1980 میں بھارت میں کھیلے گئے نہرو کپ کے فائنل میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو فائنل میچ میں چار وکٹوں سے شکست دی تھی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان عمران خان نے فائنل میچ میں ففٹی سکور کی اورتین وکٹیں حاصل کی تھیں۔پاکستان نے یہ کامیابی ویسٹ انڈیز کے ڈیسمنڈ ہینزکے107 رنزکے باوجود حاصل کی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News