Advertisement

آسٹریلوی شہر میلبرن کی سڑکیں پاکستانی کرکٹرز کے نام سے منسوب

پاکستانی کرکٹرز

آسٹریلیا کے شہر میلبرن کی  کئی سڑکیں پاکستانی کرکٹرز کے نام سے منسوب کردی گئیں۔

تفصیلات  کے مطابق  میلبرن میں ایک نئے ہاؤسنگ اسٹیٹ کی سڑکیں دنیائے کرکٹ کے لیجنڈ کرکٹرز کے نام کر دی گئی ہیں۔

سڑکیں جن کھلاڑیوں کے نام کی گئی ہیں ان میں  پانچ پاکستانی کھلاڑی عمران خان، وسیم اکرم، انضمام الحق، جاوید میاں داد اور شعیب اختر بھی شامل ہیں۔

ان سڑکوں کے نام اس طرح رکھیں گئے ہیں: خان اسٹریٹ، اکرم وے، ہیڈلی اسٹریٹ، ٹنڈولکر ڈرائیو، اختر ایونیو، انضمام اسٹریٹ، کوہلی کریسنٹ، سوبرز ڈرائیو اور دیو ٹیرس وغیرہ۔

یہ سڑکیں ملٹن سٹی کونسل کے راک بینک مضافات میں واقع ہیں۔

Advertisement

ملٹن سٹی کی میئر لارا کارلی نے  اس پروجیکٹ پر خوشی کا اظہار  کرتے ہوئے ہمارے شہر میں سڑکوں کے نام عموماً ڈیولپرز جمع کراتے ہیں۔ ہمارے معاشرے میں کرکٹ تھیم مقبول ہے، یہاں رہنے والوں کو اس پر فخر ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
بھارتی میڈیا کا جھوٹا پروپیگنڈہ بے نقاب، محسن نقوی کا کرارا جواب
ابھیشیک شرما کا نیا ریکارڈ، صائم ایوب آل راؤنڈرز میں نمبر ون، نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری
اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے کے لیے یوئیفا کا ہنگامی اجلاس اگلے ہفتے ہو گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version