Advertisement

نازیبا زبان کا استعمال، اسٹورٹ براڈ پر جرمانہ

اسٹورٹ براڈ

مانچسٹر ٹیسٹ  میں نازیبا زبان استعمال کرنے پر انٹر نیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے ایکشن لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق مانچسٹر ٹیسٹ  میں نازیبا زبان استعمال کرنے پرآئی سی سی نے  انگلینڈ کے فاسٹ بالر کرس براڈ کو میچ فیس کا 15فیصد جرمانہ کر دیا گیا ہے۔

آئی سی سی اعلامیے کے مطابق  اسٹورٹ براڈ کو سزا ان کے رویے کے خلاف دی گئی ہے۔ براڈ نے آئی سی سی کے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی ہے ۔

اسٹورٹ براڈ آئی سی سی کے  آرٹیکل 2.5کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں۔

انہوں نے پاکستان کی دوسری اننگز کے آخر میں یاسر شاہ کو آوٹ کرنے پر نازیبا زبان استعمال کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنوبی افریقہ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
نیوزی لینڈ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
قومی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کی نمائشی میچ میں فتح
گیری کرسٹن وائٹ بال اور جیسن گلیسپی قومی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر
یوراج سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنلسٹ کی پیشگوئی کردی
بابراعظم ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے
Next Article
Exit mobile version