Advertisement

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت ملتوی کردیا گیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ایک روزہ کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت ملتوی کردیا ۔

تفصیلات کے مطا بق    بھارت میں کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال پر  انگلینڈ کی ایک روزہ کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت ملتوی کردیا گیا ہے۔

انگلینڈ ٹیم نے رواں سال سمتبر اکتوبر میں بھارت  کا دورہ کرنا تھا۔

ای سی بی کا کہنا ہے کورونا وائرس  کی صورتحال کی وجہ سے برطانوی ٹیم کا دورہ ملتوی کیا گیا ہے۔ انگلش ٹیم نئے شیڈول کے مطابق 2021 میں بھارت کا دورہ کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ویٹ لفٹنگ میں پاکستان کا ابھرتا ہوا ستارہ محمد نعمان حکومتی توجہ کا منتظر
افغانستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
آسٹریلیا کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان
سابق کرکٹر عمر گل نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی وجہ بتادی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے انگلش اسکواڈ کا اعلان
Next Article
Exit mobile version