Advertisement

شاہد آفریدی کی پی سی بی میں عہدہ ملنے کی خبر کی تردید

شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے عہدہ  ملنے کی پیشکش سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔

تفصیلات کے مطابق   قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی سی بی کے موجودہ سیٹ اپ میں کسی بھی عہدے کے یے ان سے رابطہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی وہ ایسی کسی خبر کے بارے میں جانتے ہیں۔

واضح رہے کہ میڈیا پر خبریں گردش کررہی تھیں کہ شاہد آفریدی کو بورڈ میں اہم عہدے کی پیشکش کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں اپنی فانڈیشن کے کام میں بہت مصروف ہوں ۔

یاد رہے کہ سابق کپتان شاہد آفریدی کو پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ 398 ایک روزہ میچز کھیلنے کا اعزاز حاصل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
قومی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی شکر پڑیاں میں رونمائی
چوتھا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دی
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پنجاب پولیس نے حکمت عملی تیار کر لی، آئی جی پنجاب
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
Next Article
Exit mobile version