پی سی بی حکام اور سینئر کھلاڑی کل وزیر اعظم سے اہم ملاقات کریں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کے حکام اور سینئر کھلاڑی کل وزیر اعظم عمران خان سے اہم ملاقات کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق ملاقات میں بورڈ حکام میں سے چیئر مین احسان مانی ، چیف ایگزیکٹو وسیم خان ، ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق شرکت کریں گے۔
اس کے علاوہ ٹیسٹ کپتان اظہر علی اورسابق کپتان محمد حفیظ بھی وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے۔
محمد حفیظ ، مصباح الحق اور اظہر علی وزیر اعظم سے ڈومیسٹک کرکٹ کے حوالے سے بات کریں گے۔
دوسری جانب سابق کپتان سرفراز احمد طبی وجوہات کی وجہ سے ملاقات میں شامل نہیں ہوں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

