Advertisement

چیف ایگزیکٹو پی سی بی کے عہدے کی مدت میں توسیع کا امکان

چیف ایگزیکٹو پی سی بی  وسیم خان کے عہدے کی مدت میں کم از کم ایک سال کی توسیع کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق  ‏پاکستان کرکٹ بورڈ  (پی سی بی) کے گورننگ  بورڈ   کا اجلاس   چیئر مین پی سی بی احسان مانی کی زیر صدارت ہفتے کو کراچی میں ہو گا۔

  گورننگ بورڈ کے اجلاس میں اہم امور زیر بحث آئیں گے۔

چیئرمین پی سی بی احسان  مانی اور چیف ایگزیکٹو وسیم خان  کرکٹ اپ ڈیٹس دیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی  ،حالیہ سیریز اور مستقبل کے ٹورز پر بات ہو گی۔

پاکستان سپر لیگ کے  امور  پر گورننگ بورڈ  کے اجلاس میں گفتگو ہو گی۔

Advertisement

اجلاس میں چیف ایگزیکٹو وسیم  خان  کے عہدے کی مدت میں توسیع  کا معاملہ بھی زیر بحث آئے گا۔ وسیم خان کے عہدے کی مدت میں کم از کم ایک برس توسیع کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ  وسیم خان  کے عہدے کی مدت اگلے برس فروری میں ختم ہو رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر کھلاڑیوں کے لیے انعام کا اعلان
باکسر عامر خان کو پاک فوج نے ایک دن کے لئے اعزازی کیپٹن کے رینکس لگادیے
دورہ انگلینڈ و آئرلینڈ: قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کا اعلان کردیا 
پاکستان کرکٹ بورڈ سے بڑا استعفیٰ آگیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کے اسکلز کیمپ کا انعقاد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version