Advertisement

پی ایس ایل کے بقیہ میچز سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی

پاکستان سپر لیگ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بقیہ میچز  سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے بقیہ تمام میچز ابوظہبی میں منعقد کروائے جانے کا امکان ہے۔

پی سی بی اور اماراتی بورڈ کے درمیان ابوظہبی میں بقیہ میچز کرانے پر اتفاق رائے ممکن ہے۔ سپر لیگ کے بقیہ میچز  سے متعلق حتمی اعلان کل کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل کا چھٹا سیزن کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث  ملتوی کردیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کے اسکلز کیمپ کا انعقاد
ٹیم رینکنگ؛ ٹیسٹ میں آسٹریلیا، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کا پہلا نمبر
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری
بڑا استعفیٰ آگیا
اسامہ میر کو ڈراپ کرنے اور حسن علی کو دوبارہ ٹیم میں شامل کرنے کی وجہ سامنے آگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version