Advertisement

پی ایس ایل 6، اسلام آباد یونائیٹڈ کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوپہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل ) کے اٹھارہویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ابوظہبی میں جاری پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے اٹھارہویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے۔

Advertisement

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں ویسٹ انڈین آل راؤنڈر آندرے رسل کی شمولیت ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ آج صرف ایک ہی میچ کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آسٹریلیا کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان
سابق کرکٹر عمر گل نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی وجہ بتادی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے انگلش اسکواڈ کا اعلان
جنوبی افریقہ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
نیوزی لینڈ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version