Advertisement

کشمیر پریمئر لیگ؛ بھارت نے گندا کھیل شروع کردیا

کشمیر پریمئر لیگ کو ناکام بنانے کیلئے بھارت نے اپنا روایتی مکروہ کھیل کھیلنا شروع کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق کشمیر پریمئر لیگ کو شروع ہونے سے قبل ہی ناکام بنانے کیلئے بھارت نے گندا کھیل شروع کردیا،6 اہم غیرملکی کھلاڑی کشمیر پریمئر لیگ سے اچانک دستبردارہو گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق بھارت کی طرف سے کھلاڑیوں کو دھمکی دی گئی تھی کہ کشمیر لیگ میں جاؤ گے تو آئندہ بھارت گھسنے نہیں دینگے،بھارت نے کھلاڑیوں کو پیغام پہنچایا تھا کہ کشمیر لیگ کھیلی تو آئندہ بھارت کی کسی طرز کی کرکٹ نہ کھیلنے دینگے۔

لیگ سے دستبردار ہونے والے کھلاڑیوں میں مونٹی پنیسر، میٹ پرائر، فل مسٹرڈ ، ہرشل گبز، دلشان اور اویس شاہ شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سہ فریقی سیریز: افغانستان کے انکار کے بعد پی سی بی کا زمبابوے سے رابطہ
آسٹریلوی کرکٹرز کا بھارتی کھلاڑیوں پر طنز، ویڈیو نے ہنگامہ کھڑا کردیا
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کا امتزاج؛ کرکٹ میں نیا فارمیٹ ’’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘‘ متعارف
راشد خان ون ڈے بولنگ رینکنگ میں نمبر ون، پاکستانی بولرز ٹاپ 10 سے باہر
لیونل میسی کے لئے بری خبر، اربوں روپے کا جھٹکا لگ گیا
سعودی عرب نے مسلسل تیسری بار فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version