Advertisement

پی ایس ایل پریزینٹر ایرن ہالینڈ بہن کی واپسی پر خوشی سے نہال

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پریزینٹر کے فرائض انجام دینے والی ایرن ہالینڈ اپنی بہن کی واپسی پر خوشی سے نہال ہوگئیں۔

آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی خوبرو پریزینٹر پی ایس ایل کا مستقل حصہ ہیں اور پاکستان میں ان کے مداحوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔

ایرن ہالینڈ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر پاکستانی پاکستانی اسپورٹس اینکر زینب عباس کے ہمراہ اپنی تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ’میری بہن واپس آگئی‘۔

ایرن ہالینڈ اب پی ایس ایل کا تقریباً مستقل حصہ بن چکی ہیں اور شائقین ان کے پاکستانی ثقافت کو فروغ دینے پر انہیں خوب پسند کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ وہ پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن میں پشاور زلمی   کی نمائندگی کرنے والے آسٹریلوی کھلاڑی بین کٹنگ کی اہلیہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی جمناسٹک ایونٹ کی میزبانی متحدہ عرب امارات کے نام
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024، پاکستان ٹیم وارم اپ میچ نہیں کھیلے گی
قومی اسپورٹس کانفرنس 2024 کا انعقاد آج ہو گا
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی نارتھمپٹن میں ٹریننگ
چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان میں بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کا انعقاد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version