Advertisement

بابر اعظم کے خیال میں دنیا کا بہترین بولر کون ہے؟

بابر اعظم کے خیال میں دنیا کا بہترین بولر کون ہے؟

بابر اعظم کے خیال میں دنیا کا بہترین بولر کون ہے؟

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے شاہین شاہ آفریدی کو اس وقت دنیا کا بہترین بولر قرار دیا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم جو اس وقت ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں نمبر ون بیٹسمیں ہیں، انہوں نے شاہین شاہ کو ہر فارمیٹ میں ٹاپ ٹین کی فہرست میں شامل ہونے کا مستحق قرار دیا ہے۔

بابر اعظم کا کہنا تھا کہ شاہین شاہ جس طرح سے کام کرتے ہیں اور پرفارم کرتے ہیں، انہیں اپنے کیریئر میں مزید آگے جانا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ شاہین ہر فارمیٹ میں بلے بازوں کے لیے خطرہ بنے ہوئے ہیں۔

بابر نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وہ خوش قسمت ہیں کہ ان کے پاس اتنا محنتی اور باصلاحیت بولر ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ شاہین میرے لیے نمبر ون بولر ہیں۔ وہ رینکنگ میں بھی پہلے نمبر پر آئیں گے۔

علاوہ ازیں بابر اعظم نے اپنی پریس کانفرنس میں آسٹریلیا کے خلاف حال ہی میں ہونے والی سیریز کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی اور کہا کہ اس سے دیگر ٹیموں کو بھی پاکستان کا دورہ کرنے پر آمادہ کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: بابر اعظم کو عالمی نمبر ایک بلے باز کے طور پر ایک سال مکمل ہوگیا

Advertisement

پوری سیریز میں شائقین کی تعداد لاجواب رہی، اپنی سرزمین پر بڑے ستاروں کو دیکھنا ہمیشہ مثبت ہوتا ہے۔ یہ دورہ آسٹریلیا دوسری ٹیموں کے پاکستان آنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں منفرد اعزاز حاصل کرلیا 
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی ایبٹ آباد میں رونمائی
معروف کرکٹر پر چیتے کا حملہ؛ شدید زخمی
قومی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی شکر پڑیاں میں رونمائی
Next Article
Exit mobile version