Advertisement

ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے قومی کھلاڑیوں کو این او سی جاری

ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے قومی کھلاڑیوں کو این او سی جاری

ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے قومی کھلاڑیوں کو این او سی جاری

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ایشین چیمپئنز ٹرافی میں ہاکی ٹیم کی شرکت کے لیے این او سی جاری کردیے ہیں۔

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے قومی کھلاڑیوں کو این او سی جاری کیے ہیں جب کہ این او سی متعلقہ وزارتوں اور دیگر متعلقہ حکام کی منظوری کے بعد جاری کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کا اعلان

پاکستان اسپورٹس بورڈ کا کہنا ہے کہ بھارت کے سفر کے لیے این او سی حاصل کرنے کا عمل سخت ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایشین چیمپئنز ٹرافی ایشین ہاکی فیڈریشن کیلنڈر پر ہاکی کے بڑے مقابلوں میں سے ایک ہے، پاکستان کے علاوہ ایونٹ میں بھارت، جنوبی کوریا، جاپان، چین اور ملائیشیا کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

Advertisement

پاکستان اسپورٹس بورڈ کا مزید کہنا تھا کہ پوری قوم پاکستانی ہاکی ٹیم کے ساتھ کھڑی ہے جب کہ انہوں نے پاکستان کے آنے والے میچز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ ایشین چیمپئنز ٹرافی تین اگست سے بھارت کے شہر چنئی میں شروع ہوگی، پاکستان اپنی مہم کا آغاز 3 اگست کو ملائیشیا کے خلاف میچ سے کرے گا جب کہ ایونٹ کا فائنل 12 اگست کو کھیلا جائے گا۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/07/679477/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/07/679477/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئرلینڈ اور انگلینڈ کے بعد اصل امتحان ورلڈکپ ہے، چیئرمین پی سی بی
اذلان شاہ کپ میں شاندار کارکردگی پر قومی کرکٹرز ہاکی کی سپورٹ میں بول پڑے
جیمز اینڈرسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا 
اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میچ میں جاپان نے پاکستان کو ہرا دیا
قومی ہاکی ٹیم فائنل میں جاپان کو شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، محسن نقوی
پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version