نماز کے اوقات اور قبلہ کی سمت بتانے والی منفرد گھڑی ، قیمت جانیے!

سوئٹزرلینڈ کی کمپٹنی آرمیڈز نے مسلمانوں کے مذہبی اعمال کی نشان دہی کرنے والی ایک منفرد گھڑی تیار کی ہے...