Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مکی اور منی ماؤس

ڈزنی کے مکی اور منی ماؤس عوامی ملکیت بن گئے

ڈزنی کے سب سے پرانے اور سب سے معروف کارٹون کریکٹر مکی ماؤس اور منی ماؤس اب عوامی ملکیت ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈزنی کے کاپی رائٹ کی میعاد ختم ہونے کے بعد اب امریکی عوام کی ملکیت بن گئے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ کارٹونسٹ جیسے تخلیق کار اب دوبارہ اس پر کام کر سکتے ہیں اور مکی اور

Loading...