
ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کے درمیان طلاق ہو گئی؟
بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف جوڑی ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کے درمیان طلاق کی خبریں زیرِ گردش ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جوڑے میں طلاق کی خبروں نے دنیا بھر میں انکے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ جوڑے میں علیحدگی ہو چکی ہے اور وہ جلد ہی عدالت سے بھی رجوع کرنے والے ہیں۔ علیحدگی کی خبروں







