Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کے درمیان طلاق ہو گئی؟

Now Reading:

ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کے درمیان طلاق ہو گئی؟

ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کے درمیان طلاق ہو گئی؟

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف جوڑی ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کے درمیان طلاق کی خبریں زیرِ گردش ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جوڑے میں طلاق کی خبروں نے دنیا بھر میں انکے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔

کہا جارہا ہے کہ جوڑے میں علیحدگی ہو چکی ہے اور وہ جلد ہی عدالت سے بھی رجوع کرنے والے ہیں۔

علیحدگی کی خبروں کے دوران بالی ووڈ اداکار ابھیشک بچن کسی نجی تقریب میں شریک ہوہے جہاں وہ شادی کی  انگوٹھی کے بغیر نظر آئے جس کے بعد اس گردش کرتی خبر میں سچائی کے امکانات بڑھ گئے۔

تاہم ابھی جوڑے کی جانب سے کسی قسم کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر