Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ چیئرمین پی ٹی اے عہدے پر بحال، سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ چیئرمین پی ٹی اے عہدے پر بحال، سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو عہدے سے ہٹانے کا سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے انہیں عہدے پر بحال کر دیا۔ جسٹس محمد آصف اور جسٹس انعام امین منہاس نے چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کے خلاف اپیل کی سماعت کی۔ چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمان کی

Loading...