سگریٹ نوشی سے منع کرنے پرقتل، جرم ثابت ہونے پرملزم عمرقید

عدالت نے سگریٹ نوشی سے منع کرنے پرقتل کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پرملزم کوعمرقید کی سزا دے دی۔...