Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سگریٹ نوشی سے منع کرنے پرقتل، جرم ثابت ہونے پرملزم عمرقید

Now Reading:

سگریٹ نوشی سے منع کرنے پرقتل، جرم ثابت ہونے پرملزم عمرقید
کراچی/ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی

بچے پرتشددسے ہلاکت کے کیس میں ملزمہ کے جسمانی ریمانڈ میں مذید توسیع

عدالت نے سگریٹ نوشی سے منع کرنے پرقتل کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پرملزم کوعمرقید کی سزا دے دی۔

تفصیلات کے مطابق گھرکے سامنے پڑوسی کو کھڑے ہوکرسگریٹ نوشی پرمنع کرنے پرقتل کے معاملے میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کراچی کی عدالت نے شہری عمران کے قتل کیس کا فیصلہ سنادیا۔

عدالت نے جرم ثابت ہونے پرملزم قاسم کوعمرقید کی سزا سناتے ہوئے 5 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ انڈ سیشن جج نے کہا کہ ملزم جرمانے کی رقم مقتول کے ورثا کو ادا کرے۔

مدعی مقمہ کے مطابق 20 فروری 2021 کو ملزم قاسم میرے گھر کے سامنے کھڑے ہوکر سگریٹ پی رہا تھا۔ ملزم کو منع کیا تو اس نے چیخنا چلانا شروع کردیا۔

Advertisement

مدعی مقدمہ کامران نے بتایا کہ لڑائی جھگڑا شروع ہوا تھا ملزم قاسم نے میرے بھائی عمران پر گولی چلادی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول جناح اسپتال میں دم توڑگیا تھا۔ ملزم کے خلاف جمشید کوارٹرز تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر