یمن سے اسرائیل پر ممکنہ میزائل حملہ ناکام بنا دیا، ترجمان پینٹاگون

پینٹاگون نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی بحریہ نے یمن سے اسرائیل پر ممکنہ میزائل حملہ ناکام بنا دیا ہے۔...