مردان: بلال مسجد کے قریب ٹریفک حادثہ ،نوجوان اور بچہ جان بحق

مردان میں بلال مسجد کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک نوجوان اور ایک بچہ جان بحق ہوگئے ہیں۔...