پی ٹی آئی ملک مخالف بیانیہ بنانے کی کوشش کررہی ہے، بیرسٹر عقیل ملک

ترجمان قانونی امور بیرسٹرعقیل ملک نے کہا کہ پی ٹی آئی ملک سے باہر بھی پاکستان کیخلاف سازش کررہی ہے۔...