پاکستان تعلیمی میدان میں دورہ حاضرہ کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہے،وفاقی وزیر تعلیم

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہےکہ پاکستان تعلیمی میدان میں دورہ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہے۔...