خیبرپختونخوا؛ بورڈ امتحانات میں موبائل فون کے استعمال پر سخت کارروائی کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں بورڈ کے امتحانات کے دوران  موبائل فون کے استعمال پر سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔...