ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،بنگلادیشی فاسٹ باؤلر محمد سیف الدین انجری کے باعث ایونٹ سے باہر

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد سیف الدین انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے...