Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،بنگلادیشی فاسٹ باؤلر محمد سیف الدین انجری کے باعث ایونٹ سے باہر

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،بنگلادیشی فاسٹ باؤلر محمد سیف الدین انجری کے باعث ایونٹ سے باہر

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد سیف الدین انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بنگلادیش  کرکٹ ٹیم کے دائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر  محمد سیف الدین انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔

آئی سی سی ٹی ٹو ئنٹی ورلڈ کپ کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے سیف الدین کے متبادل کھلاڑی کی منظوری بھی دے دی ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے انجرڈ سیف الدین کی جگہ ریزرو کھلاڑی روبیل حسین کو بنگلا دیش ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پنجاب پولیس نے حکمت عملی تیار کر لی، آئی جی پنجاب
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
پاک نیوزی لینڈ میچ: لاہور پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کردیا
کبھی کسی کی باتوں میں آ کر حکمت عملی تبدیل نہیں کی، بابر اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر