Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شرم الشیخ میں تاریخی پیش رفت، غزہ جنگ بندی معاہدے پر دستخط ہو گئے

مصر کے ساحلی شہر شرم الشیخ میں غزہ جنگ بندی اور امن منصوبے پر باقاعدہ دستخط ہوگئے، جسے مشرقِ وسطیٰ میں ایک نئے دور کا آغاز قرار دیا جا رہا ہے۔ اس معاہدے پر دستخط کی تقریب میں امریکہ، مصر اور قطر کے سربراہان نے شرکت کی، جبکہ اسرائیل اور حماس کی نمائندگی ثالثی کے ذریعے کی گئی۔ امریکی صدر نے اس موقع پر اپنے پیش کردہ 20

Loading...