ہم پر جو الزامات لگائے جارہے ہیں اس میں کوئی حقیقت نہیں ہے، الیکشن کمشنر پنجاب

صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب سعید گل نے کہا ہے کہ ہم نے قانون و آئین کے تحت کام کرنا ہے...