پیپلزپارٹی کے ایم این اے عبدالکریم بجارعالمی وبا کا شکار

 ایک اور پارلیمنٹیرین کورونا کا شکارہوگئے، کراچی سے ایم این اے جام عبدالکریم بجار کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ۔...