Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود نے لاہور میں جاری ٹیسٹ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹیم کی کارکردگی، خامیوں اور مستقبل کی حکمت عملی پر کھل کر اظہار خیال کیا۔  ان کا کہنا تھا کہ ہم نے خود کو اس صورتحال میں ڈالا، اب بھرپور کوشش کریں گے کہ ہدف کا دفاع کر سکیں۔ اظہر محمود نے ٹیم کی بیٹنگ پر تنقید کرتے

Loading...