Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سیکیورٹی فورسز کا مغل کوٹ سیکٹر میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،2 خوارج دہشت گرد جہنم واصل

سیکیورٹی فورسز کا مغل کوٹ سیکٹر میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،2 خوارج دہشت گرد جہنم واصل

سیکیورٹی فورسز  نے مغل کوٹ سیکٹر بنوں، خیبر پختونخوا میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن  کیا جس میں 2 خوارج دہشت گرد جہنم واصل کر دیے گئے۔  سیکیورٹی ذرائع  کے مطابق کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں فتنہ الخوارج کے طارق کچھی گروپ کی تشکیل کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا، کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج کا  سرغنہ طارق کچھی اور حکیم اللہ عرف ٹائیگر کو جہنم

Loading...