ماہا شاہ سے مبینہ زیادتی، ملزمان کے ڈی این اے میچ نہیں ہوئے

میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کے مطابق ملزم جنید اوروقاص کے ڈی این اے ڈاکٹرماہا سےحاصل نمونے سے میچ نہیں ہوئے۔...