اپوزیشن کے تحفظات کے باوجود صوبائی اسمبلی میں سندھ بلدیات ترمیمی بل 2021 منظور

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کے شدید احتجاج اور تحفظات کے باوجود صوبائی حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)...