Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی میں چیمپئنز ٹرافی کے میچز سے متعلق شائقینِ کرکٹ کے لیے ضروری ہدایات جاری

کراچی میں ہونے والے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچز کے دوران شائقینِ کرکٹ کے لیے اہم ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم اور اس کے اطراف میں پارکنگ، سیکیورٹی، اور داخلے کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی ہیں تاکہ شائقین کو کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ ہو۔ پارکنگ کی سہولت چائنہ گراؤنڈ، نیشنل کوچنگ سینٹر اور ایکسپو سینٹر کو گاڑیوں

Loading...