ویمنز ورلڈ کپ کا شیڈول جاری، پاکستان کے میچز نیوٹرل وینیوز پر ہونگے

بھارت کی میزبانی میں ویمنز ورلڈکپ کا شیڈول سامنے آگیا ہے، شیڈول کے مطابق پاکستان کے میچز نیوٹرل وینیو پر...