ویکسین کی قلت، تمام ویکسینیشن سینٹر بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا

آج محکمہ صحت سندھ نے ویکسن کی قلت کے باعث تمام ویکسینیشن سینٹر بند رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات...