
جیسن گلیسپی نے اچانک پاکستانی ٹیم کی کوچنگ چھوڑنے کی وجہ بتادی
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے اچانک کوچنگ سے مستعفی ہونے کی وجوہات بتا دیں۔ آسٹریلین میڈیا کو دیے گئے ایک انٹریو میں جیسن گلیسپی نے انکشاف کیا ہے کہ ٹم نیلسن کو ان کے اسسٹنٹ کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ حیران کن تھا جس کی وجہ سے انہوں نے پاکستان کے ٹیسٹ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جیسن گلیسپی نے







