دورہ سعودی عرب سے پاکستان کے ساتھ دوستی کا رشتہ مزید پختہ ہوگا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دورہ سعودی عرب سے پاکستان کے ساتھ دوستی کا رشتہ مزید پختہ ہوجائیگا۔...