وزیراعلیٰ سندھ کا 30 ہزار طلبہ کو اسکالرشپ دینے کا اعلان

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 30 جامعات کے 30 ہزار طلبہ کو اسکالرشپ دینے کا اعلان کیا...