ہمارے دور میں ڈاکٹرز کی ریکارڈ بھرتیاں اور ترقیاں کی گئی ہیں، ڈاکٹریاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ ہمارے دورمیں ڈاکٹرزکی ریکارڈ بھرتیاں اور ترقیاں کی گئی ہیں۔...