ٹرمپ نے یورپ کو نشانے پر لے لیا، نئی نیشنل سیکیورٹی اسٹریٹیجی جاری امریکاکی جانب سے بلا جواز سخت پابندیوں اور قوانین میں جکڑا جا رہاہے ، فرانس اور جرمنی کا ردعمل