یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کانوٹیفکیشن روکنے کی پی ٹی آئی کی دائر کردہ درخواست مسترد کردی ...